سمع و طاعت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سننا اور فرماں برداری کرنا، حکم سننا اور بجا لانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سننا اور فرماں برداری کرنا، حکم سننا اور بجا لانا۔